What is the meaning of climber in Urdu?

English to Urdu Dictionary Words Starting With C in English to Urdu Dictionary . 2 years ago

  0   0   0   0   0 tuteeHUB earn credit +10 pts

5 Star Rating 1 Rating

Climber Meaning in Urdu

1Climberجی حضور Ji Huzur noun
2Climberچاپلوس Chaplus noun
3Climberچاٹوکار Chatoakar noun
4Climberچڑھنے والا Charhnae Vala noun
5Climberچمچا Chamcha noun
6Climberخاردار Khardar noun
7Climberخوشامدی Khushamdi noun
8Climberکانٹا Kanta noun

Definition of climber

1ایک کانٹےدار درخت جس کے کاپھل کاچھلکابہت ہی کڑااورچکناہوتاہے
2کانٹے دار درخت سے حاصل ہونے والا ایک قسم کا گول بڑا پھل جس کا گودا لسدار ہوتا ہے
3کپڑےوغیرہ پربِیل کی شکل میں بنی ہوئی پھول پتیاں
4زمین پر پھیلنے یاکسی بنیاد پر چڑھنے والا کونرم پتلا پودا
5وہ حالت جس میں کوئی کام کرنے میں کچھ دقت یا رکاوٹ ہو
6درخت کی ٹہنیوں،تنوں،پتیوں وغیرہ سے نکلے نکیلے حصے جو سوئی کے مانند ہوتے ہیں
7کوئی چیز تولنے کا ایک آٓلہ جس میں ایک ڈنڈی کے دونوں سروں پر دو پلے لٹکتے رہتے ہیں
8پیمائشی آلہ سے متعلق وہ لمبا،نُکیلا،اور پتلاحصہ جو کسی پیمائش کو ظاہرکرتاہے
9لوہےکی مڑی ہوتی یا سیدھی کیل
10مچھلی کے جسم کے اندر پائی جانے والی کانٹے جیسی ہڈی
11مچھلی پھنسانے کی انکُڑی
12ترشول کی طرح ایک اوزارجس سےلوگ کھاناکھاتےہیں
13سوئی یا کیل کے جیسی کوئی نوکدار چیز
14لوہے کی انکوڑیوں کا وہ گچھاجس سے کنویں میں گرے ہوئے برتن وغیرہ نکالے جاتے ہیں
15جو چاپلوسی کرتا ہو
16وہ جو چاپلوسی کرتاہو
17پہاڑ پر چڑھائی کرنے والا
18ایک قسم کی چھوٹی ہلکی کرچھی
19چاپلوسی بھرا
20ترقی کی راہ پر گامزن یا یا جو ترقی کر رہا ہو
21وہ جو کسی گھوڑے،گاڑی یا سواری پر چڑھاہوا ہو
22چڑھنے والا فرد
23چڑھنے والا
24موسیقی میں وہ سر جو شَڈَج سے نِشاد تک بتدریج ا ٹھتا جائے
25بہت پستہ یا ناٹے قد کا انسان
26وہ جو پیر سے چڑھتا ہو

Example of climber

1بِیل کاپتّاہلکااورخوشبودارہوتاہے
2بیل کا شربت پیٹ کے لیے بہت اچھا ہوتا ہے
3ساڑی پربنی بِیل بہت دلکش لگ رہی ہے
4لتا بڑے پیڑوں کے سہارے بھی اوپر چڑھتی ہے
5خالدہ کے کانوں ""میں زر لونگ زیب دیتی ہے"
6جنگل سے گزرتےوقت اس کے پیرمیں کانٹے چبھ گئے
7کسان اناج وغیرہ تولنے کےلیے ترازو رکھتے ہیں"
8منظر لکڑی کےکھلونے بنانےمیں کانٹاکا استعمال کرتاہے
9مچھلی کھاتے وقت راشد کے منھ میں کانٹا چبھ گیا
10مچھلی پکڑنے کے لئے اسلم نےکنٹیا میں چارہ لگایا
11کانٹا،چھری سےکھاناکھاناسب کونہیں آتا"
12رام نے چہار دیواری پر کانٹے لگوائے
13رحیم چاچا کنویں میں گری ہوئی بالٹی کوکانٹے سے نکال رہے ہیں
14وہ ایک چاپلوس شخص ہے
15ہمارے گاوں میں چاپلوسوں کی کمی نہیں ہے
16ایوریسٹ پر سب سے پہلے چڑھنے والے کوہ پیما ایڈمنڈہیلری اور سیرپا تین سنگھ ہیں
17ماں بچے کو چمچ سے دودھ پلارہی ہے"
18تمہاری خوش آمد باتوں میں نہیں آنے والاہوں
19ہندستان ایک ترقی پذیر ملک ہے
20جنگ کے دوران نہ جانے کتنے ہی جوان شہید ہو گئے
21چڑھنے والوں کے لیے جگہ جگہ پڑاؤ بنائے گئے ہیں
22وہ اس چڑھائی کرنے والی جماعت کی رہنمائی کررہے ہیں
23آج اسے استاد نے آرُوہی سکھایا
24سرکس میں بونے کا کھیل دیکھ کر بچے لوٹ پوٹ ہوگئے
25پاپیادوں کی ایک جماعت پہاڑ پر چڑھ رہی ہے

Learn New Words

Urdu WordEnglish Meaning
موری MoariCloaca
گھڑی GhariClock
قربت QurbatCloseness
نزدیکی NazdikiCloseness
الفت UlfatCloseness
آدم AdamMan
بنی نوع BaninauMan
گوٹی GoatiMan
نسل انسانی Nasal InsaniMan
انسانی ذات Insani ZatMan

Posted on 12 Oct 2022, this text provides information on English to Urdu Dictionary related to Words Starting With C in English to Urdu Dictionary. Please note that while accuracy is prioritized, the data presented might not be entirely correct or up-to-date. This information is offered for general knowledge and informational purposes only, and should not be considered as a substitute for professional advice.

Take Quiz To Earn Credits!

Turn Your Knowledge into Earnings.

tuteehub_quiz

Tuteehub forum answer Answers

Post Answer

No matter what stage you're at in your education or career, TuteeHub will help you reach the next level that you're aiming for. Simply,Choose a subject/topic and get started in self-paced practice sessions to improve your knowledge and scores.